ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شبوہ سے باغیوں کا قبضہ ختم کردیا‘ یمنی فوج کا دعویٰ

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی فوج نے شبوہ صوبے کے تمام اضلاع کو آزاد کرکے باغیوں کا قبضہ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ صوبے کو حوثیوں کے تسلط سے آزاد کرکے یمنی حکومت کا کنٹرول مضبوط کردیا ہے۔ سدرن جائنٹس بریگیڈز نے اپنے بیان میں حکومت اور متحدہ عرب امارات کی حمایت پر سعودی قیادت والے اتحاد کا شکریہ ادا کیا۔ اس سے قبل عرب اتحاد نے پیر کے روز اعلان کیا تھا کہ اس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مآرب میں حوثی ملیشیا کے خلاف 11 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں