ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، متحدہ لندن کا دہشت گرد گرفتار

کراچی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب سی ٹی ڈی اور سندھ رینجر کی کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب مبینہ دہشت گرد کر گرفتار کیا گیا۔

حکام کے مطابق دہشت گرد متحدہ لندن کا عسکری تربیت یافتہ ٹارگٹ کلر ہے، ملزم نے پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم سے کلاشنکوف اور پستول برآمد ہوئی، ملزم واٹر بورڈ میں جونیئر کلرک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں