ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سر سید یونیورسٹی اور سندھ اسپورٹس کے تحت اسپورٹس گالا سیزن3 کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور سندھ اسپورٹس کے تعاون سے اسپورٹس گالا سیزن3 کا انعقاد کیا جا رہاہے جس میں بوائز کے 13 گیمز اور گرلز کے 9 گیمز شامل ہیں جن میں 1200 سے زیادہ طلباء اور طالبات حصہ لے گے۔ اسپورٹس گالا کا آغاز آج سے ہوگا اور 18 جنوری 2022 تک رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں