ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آصف باجوہ کو لاہور پریس کلب کی تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی

لاہور (جسارت نیوز) سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ کو لاہور پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبرشپ دیدی گئی۔ 1994 ورلڈ کپ گولڈمیڈلسٹ پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپین آصف باجوہ کو لاہور پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبرشپ کارڈ جاری کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اولمپین آصف باجوہ ممبرشپ حاصل کرنے والے پہلے سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں