ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے اعلیٰ سطح اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آج اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس اب سے کچھ دیر بعد وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ عسکری حکام شریک ہوں گے۔

افغانستان، بارڈر مینجمنٹ سمیت ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، معید یوسف سلامتی سے متعلق امور پر بریفنگ دیں گے۔

وزیرخارجہ اور داخلہ بھی ایپکس کمیٹی کو بریفنگ دیں گے، ملک کو درپیش چیلنجز، دفاعی امور پر حکمت عملی طے کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں