ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا: جاوا جزیرے پر زلزلے کے شدید جھٹکے‘ شہریوں میں خوف وہراس

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف پھیل گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.6تھی، جس سے دارالحکومت جکارتا میں بھی عمارتیں لرز اٹھیں۔ زلزلہ جاوا جزیرے کے جنوب مغرب میں 37 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلے کی وجہ سے سونامی کی وارننگ تو جاری نہیں کی گئی ، تاہم جکارتامیں کئی عمارتوں سے ہزاروں افراد کو باہر نکال لیا گیا۔

The post انڈونیشیا: جاوا جزیرے پر زلزلے کے شدید جھٹکے‘ شہریوں میں خوف وہراس appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں