ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی پارلیمان میں چینی جاسوس کے روابط کا انکشاف

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 نے انتباہ جاری کیا ہے کہ مبینہ چینی ایجنٹ برطانیہ کی سیاست میں مداخلت کے لیے ارکان پارلیمان سے رابطے میں ہے۔ کرسٹین چنگ لی نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے ایما پر ارکان پارلیمان کو عطیات دیے۔ لیبر پارٹی کے رکن بیری گارڈنر کو 5 برس کے دوران 4 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ سے زیادہ عطیات دیے گئے ۔ لبرل ڈیموکریٹ رہنما سر ایڈ ڈیوی کو بھی 5 ہزارپاؤنڈ کا عطیہ اس وقت ملا جب وہ توانائی کے وزیر تھے۔

The post برطانوی پارلیمان میں چینی جاسوس کے روابط کا انکشاف appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں