ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کی ویزہ منسوخی کیخلاف اپیل مسترد کردی

آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کی ویزہ منسوخی کیخلاف اپیل مسترد کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے سربین ٹینس اسٹار کو آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ نواک جوکووچ آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے

خیال رہے کہ آسٹریلوی حکومت نے نواک جوکووچ کا ویزہ دوسری بار مسترد کر دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں