ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک فٹ بالراٹلی میں مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار

اطالوی فرسٹ فٹ بال لیگ  کی ٹیم انٹر میں کھیلنے والے ترک قومی فٹ بال کھلاڑی حقان چالہان اولو کو دسمبر 2021 میں ان کی اعلی  کارکردگی پر ٹیم میں ماہ کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا۔

انٹر کلب کی جانب سے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ حقان چالہان اولو کو ، جس نے دسمبر میں کھیلے گئے 6 میچوں میں 2 بار گول  اور 4 گولوں  کی اسسٹ  کرنے پر  "مہینے کا بہترین کھلاڑی” منتخب کیا گیاہے۔

ترک کھلاڑی نے اس سیزن میں اب تک سیری اے میں اپنی کارکردگی کے ساتھ انٹر کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں