ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی بحرالکاہل میں آتش فشاں پھٹنے سے ٹونگا جزیرے میں سونامی

نوکوالوفا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی بحرالکاہل میں جزیرہ ریاست ٹونگا کے قریب زیر آب بڑا آتش فشاں پھٹنے سے ملک کے کئی ساحلی علاقے زیر آب آ گئے۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ اور گیس سمندر کی فضا میں 20کلومیٹر اوپر تک پھیل گئی۔ واضح رہے کہ ٹونگا کی آبادی ایک لاکھ 4ہزار ہے۔

The post جنوبی بحرالکاہل میں آتش فشاں پھٹنے سے ٹونگا جزیرے میں سونامی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں