ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول ہوائی اڈے سے ریکارڈ پروازیں

گزشتہ سال یورپ میں ہوائی سفر کرنے والوں میں سے 7% کی میزبانی کرتے ہوئے، استنبول نے 2020 کے مقابلے میں مسافروں کی تعداد میں 22 ملین کا اضافہ کیاہے۔

یورو کنٹرول کے اعداد و شمار کے مطابق، لگ بھگ 900 ملین مسافروں نے گزشتہ سال براعظم میں اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں میں سفر کیا۔

خطہ یورپ  میں سال 2021 میں  ہوائی سفر کرنے والے تقریبا ً 7 فیصد مسافروں نے  استنبول ہوائی اڈے کے ذریعے  سفر کیا۔

گزشتہ سال استنبول کے تمام ہوائی اڈوں پر 62 ملین 145 ہزار 270 مسافروں کی میزبانی کی گئی، جن میں سے 26 ملین 713 ہزار 191  نے اندرون ملک ملکی پروازوں اور 35 ملین 432 ہزار 79 نے  بین الاقوامی پروازوں  کے ساتھ سفر کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں