ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ڈاکٹر نے امریکہ میں آنکھوں کا سینٹر قائم کرلیا

ترکی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر موگے  کیسین  نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب آنکھوں کی بیماریوں کے شعبے میں ایک جامع ریٹینا اور یوویائٹس سینٹر قائم کیا ہے۔

ریٹنا اور یووائٹس سینٹر، جسے ڈاکٹر کیسن نے قائم کیا ہے، کا افتتاح ایک تقریب کے ساتھ کیا گیا، جس میں واشنگٹن میں ترکی کے سفیر حسن مرات مرجان  کی اہلیہ انجی  مرجان نے شرکت کی۔

وٹریورٹینل بیماریوں اور انٹرا آکولر سوزش پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، مرکز کا مقصد شمالی ورجینیا اور دارالحکومت واشنگٹن  میں  ایک منظم  سینٹر کی حیثیت اختیار کرگیا ہے اور اس سینٹرکو بڑی شہرت حاصل ہوئی ہے۔

کیسن خطے میں آنکھ کا مرکز کھولنے والا پہلا وٹریریجنل سرجن کی حیثیت  رکھتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں