ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک مسلح افواج  کے مطابق،انسداد دہشت گردی کے خلاف آپریشن پر عزم طریقے سے جاری ہے ۔

ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  شمالی عراق میں جاری  پنجہ شیر اور پنجہ برق آپریشنز کے سلسلے میں پی کےکے کے چھ  دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں