ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہری بلا وجہ یوکرین کا سفر نہ کریں:کینیڈیئن حکومت

کینیڈیئن حکومت نے روس کے جارحانہ رویئے کے تناظر میں اپنے شہریوں کو یوکرین کا سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔

 کینیڈیئن حکومت  نے یوکرین سے متعلق سفری سیاحت کے لیے اپنی عوام سے کہا ہے کہ وہ بلا ضرورت یوکرین کا سفر نہ  کریں۔

بتایا گیا ہے کہ روس کے جارحانہ رویئے کی پالیسی اورفوجی نقل و حرکت اس فیصلے کی وجہ ہے۔

یاد رہے کہ امریکہ نے بھی گزشتہ سال دسمبر میں اپنے شہریوں کو روس سے ملنے والی دھمکیوں کے پیش نظر یوکرین کا سفر کرنے سے منع کیا تھا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں