ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہر قائد میں لٹیرے بے لگام ہو گئے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چپ سادھ لی

شہر قائد میں لٹیرے بے لگام ہو گئے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چپ سادھ لی۔   شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں موبائل شاپ پر 1 ماہ میں ڈکیتی کی دوسری واردات ہوگئی۔نجی شاپنگ سینٹر میں واقع موبائل شاپ پر 6 سے 7 ملزمان نے ڈکیتی کی، ڈکیتی کے دوران ڈاکو 40 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں