ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کے کھُلے سمندر میں دھکیلے گئے نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل مارماریس میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے کھُلے پانیوں میں دھکیلے گئے، عورتوں اور بچوں سمیت، 25 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق سرچے بندرگاہ کے کھُلے سمندر میں پیٹرولنگ کرتی جنوبی ایجئین ساحلی سکیورٹی مارماریس گروپ کمانڈ ٹیموں کو سمندر میں ربڑ کی کشتی میں سوار افراد کی اطلاع موصول ہوئی۔

ٹیموں نے ، یونان کی سرحد سے 150 میٹر کے فاصلے پر ہچکولے کھاتی کشتی میں سوار، 25 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا کر ساحلی سکیورٹی مارماریس گروپ کمانڈر آفس میں پہنچا دیا۔

شام اور برما کے شہری 25 غیر قانونی نقل مکانوں کو ضروری کاروائی کے بعد مُولا ضلعی ڈائریکٹریٹ برائے مہاجرین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں