ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل) بدھ 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز 19 جنوری بروز بدھ کو ہو گا، دوسرا ون ڈے میچ 21 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 23 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

سیریز کے پہلے 2 میچ بولانڈ پارک، پارل جبکہ تیسرا میچ کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1۔2 سے اپنے نام کر چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں