ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موجودہ حکومت کئی بار عقیدہ ختم نبوتؐ پر حملہ آور ہوچکی‘ مفتی شہاب الدین

سرائے نورنگ(صباح نیوز)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ خیبرپختونخواکے امیر مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کئی بار عقیدہ ختم نبوتؐ پر حملہ آور ہوچکی ہے، تاہم علمااور قوم کے فوری ردعمل سے حکومت خاموش ہوگئی، سابق چیف جسٹس نے ملعونہ آسیہ کو ر ہا کیا جبکہ موجودہ چیف جسٹس مساجد کو گرانے پر اُتر آئے ہیں اور ان تما م تر ناپاک حرکات کا مقصد مغربی آقائوں کو خوش کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں