ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر منصور احمد بلوچ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان احمد بلوچ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان احمد بلوچ سے ملاقات
ڈاکٹر منصور بلوچ نے پنجاب ایچ ای سی کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔وزیر اعلی پنجاب کا ایچ ای سی پنجاب کو یونیورسٹیوں میں تعلیم کی کوالٹی اور بین الا قوامی رینکنگ میں بہتری کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔
وزیر اعلی پنجاب کا پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے فنڈز میں مزید اضافہ کی یقین دہانی۔ وزیر اعلی پنجاب کا ایچ ای سی پنجاب کو صوبہ تمام اسٹیک ہولڈزکے ساتھ مل کر تعلیم کی مزید بہتری کے لئے فوری اقدامات کرنے کے ہدایت دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں