ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: 3بچوں کی اجازت ملنے پر بھی شرح پیدایش کم

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں شرح پیدایش گزشتہ سال ریکارڈ کم ترین سطح پر نوٹ کی گئی۔ قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق ایک ہزار باشندوں میں شرح پیدائش 7.52 ریکارڈ کی گئی،جو چین میں 1949 ء میں شرح پیدائش کا ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے سب سے کم سطح ہے۔ یاد رہے کہ چین میں گزشتہ سال حکومت کی طرف سے 3بچوں کی پیدایش کی اجازت دی گئی تھی،تاہم اس کے بعد بھی شرح پیدایش میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوسکا۔

The post چین: 3بچوں کی اجازت ملنے پر بھی شرح پیدایش کم appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں