ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گھرمیں نظربندی کی خلاف ورزی پرفرانسیسی ماہرتعلیم دوبارہ جیل میں قید

تہران: ایران میں عدالتی حکام نے ایرانی نژاد فرانسیسی ماہرتعلیم فاریبہ عادلخاہ کو گھر میں نظربندی کی حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں دوبارہ جیل بھیج دیا ہے۔

عدلیہ کے نائب سربراہ کاظم غریب آبادی کے حوالے سے غیرملکی خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی کہ محترمہ عادلخاہ نے بدقسمتی سے جان بوجھ کردرجنوں بار گھرمیں نظربندی کی حدود کی خلاف ورزی کی ۔انھوں نے عدالتی حکام کی جانب سے بار بار تنبیہ کے باوجود ایسا کرنے پراصرار کیا ہے تو اب انھیں واپس جیل واپس بھیج دیا گیا ۔

The post گھرمیں نظربندی کی خلاف ورزی پرفرانسیسی ماہرتعلیم دوبارہ جیل میں قید appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں