ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اثاثہ جات کیس: آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں آغا سراج درانی کے بیٹے آغا شہباز اور دیگر کی ریفرنس دائر ہونے کے بعد مزید انکوائری کے خلاف درخواست کی سماعت پر درخواست گزار کے وکلا عدالت میں پیش نہیں ہوسکے جس کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں