ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بارش برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگیا

کوئٹہ بارش برسانیوالا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل،چمن میں گرج چمک کے ساتھ بارش،نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔چمن شہر اور کوڑک ٹاپ پر طوفانی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کیساتھ شدید دھند نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر آمدورفت کو بھی متاثر کردیاہے۔ محکمہ موسمیات نے صبح کے اوقات میں بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی بھی کی ہے۔اس کے علاوہ کراچی میں آج اور کل صبح کے وقت ہلکی دھندرہنے کاامکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں