ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ اسمبلی کو پیپلزپارٹی نے کالے قانون کی فیکٹری بنا دیا، علی زیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر و پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کو پیپلز پارٹی نے کالے قانون کی فیکٹری کی طرح استعمال کیا ہے، سندھ اسمبلی سے قیام پاکستان کی قرارداد منظور ہوئی، سندھ حکومت صوبے کو صدیوں پیچھے دھکیل چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں