ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چودھری اسلم حملہ کیس‘ سزا یافتہ مجرم کی درخواست پر علاج کرانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے چودھری اسلم حملہ کیس و دیگر مقدمات میں ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ مجرم فاروق بھٹی کے علاج کی فراہمی سے متعلق درخواست پر جیگ برانچ کو فاروق بھٹی کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ملزم کی اہلخانہ سے شیڈول کے مطابق ملاقات بھی کرائی جائے، ملزم کے بھی بنیادی حقوق ہوتے ہیں۔ ملزم کی سزائے موت پر رحم کی اپیل صدر پاکستان کے پاس زیر التوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں