ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کے میزائل تجربات جاری رکھنے کا عندیہ

شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ    کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیتوں میں بہتری کی خاطر تعطل شدہ اپنی تمام تر عسکری سرگرمیوں کو بحال کرنے پر غور کر رہا ہے۔

ناقدین کے مطابق، پیونگ یانگ کی طرف سے یہ اشارہ جوہری ہتھیاروں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کو دربارہ شروع کرنے کی دھمکی ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے حال ہی میں متعدد میزائل ٹیسٹوں کے بعد امریکہ نے اس پر مزید پابندیاں عائد کی ہیں جس کی وجہ سے جزیرہ نما کوریا پر تناؤ و کشیدگی میں واضح اضافہ ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں