ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 41.06 فیصد ہوگئی

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 41.06 فیصد ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 3 ہزار 548 کیس رپورٹ ہوئے،  24 گھنٹے کے دوران سندھ میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔

مظفرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد رپورٹ ہوئی، حیدرآباد 17.27، اسلام آباد میں شرح 15.37 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

راولپنڈی 12.75، لاہور 14.25 اور پشاور میں 11.02 فیصد رپورٹ کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں