ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رملہ میں کار بم دھماکے میں اسرائیلی آباد کار زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ شہر رملہ میں کار بم دھماکے میں یہودی آبادکار زخمی ہوگیا۔ عبرانی میڈیا کے مطابق 1948 ء کے مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع بستی میں کار بم دھماکا ہوا۔ زخمی کو اسرائیلی کاپلان اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ قابض پولیس نے دھماکے کی چھان بین شروع کر دی ہے اور واقعے کے پس منظر کا جائزہ لینے کے لیے نتائج جمع کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اس سے قبل حولون یہودی بستی میںایک عمارت کی سیڑھیوں میں پائپ بم پھٹ گیا۔ دھماکے سے مادی نقصان ہوا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں