ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کانگریس کی جانب سے مودی کے کرتوتوں پر کتابچے تقسیم

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) کانگریس نے کسانوں کی بدحالی، بے روزگاری، معاشی تنگی، مہنگائی اور داخلی سیکورٹی کے مسائل پر بیک وقت کئی ریاستوں میں کتابچہ جاری کرکے مودی سرکار کو نااہل قرار دے دیا۔ کتابچے میں میں مودی سرکارکی ناقص پالیسیوں کی بدولت ابتر صورت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔کانگریس حکام کی جانب سے بیک وقت انتخابی ریاستوں اتر پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ کے الگ الگ شہروں میںمودی کے خلاف آگاہی فراہم کی مہم شروع کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں