ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میاں محمد نواز شری� سے سینیٹر چو�دری محمد جع�ر اقبال اور دیگر کی ملاقات

اسلام آباد: ن لیگ  کے قائد میاں محمد نواز شریف  سے سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال،  سینئیر مرکزی رہنماء  پاکستان مسلم لیگ (ن) و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور میمبر صوبائی اسمبلی عشرت اشرف،  سابق مشیر وزیرِ اعظم پاکستان کی لنڈن میں اہم مْلاقات کی ۔ جس میں ملکی سلامتی اور پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اِس موقع پر سابق وفاقی وزیر محمد اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں