ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلنکن نے بالٹک ممالک کو یوکرین میں امریکی ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی

بلنکن نے ٹوئٹر پر ایک پیٖغام میں لکھا کہ "میں نے اس بات کی منظوری دی ہے اور ہم اس کی بالکل حمایت کرتے ہیں کہ نیٹو حلیف، ایسٹونیا، لیٹویا اور لیتھونیا دفاعی سازو سامان یوکرین بھیج رہے ہیں تاکہ وہ روس کی جانب سے بلااشتعال اور غیر ذمہ دارانہ جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کر سکے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں