ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں چلنے والی گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ تھم گیا

کراچی: شہر قائد میں دو روز سے چلنے والی گرد آلود تیز ہواؤں کا سلسلہ آج تھم گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 5 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، دن میں ہوا 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی۔

میٹ آفس نے کہا کہ کراچی میں چند روز سردی کی لہر جاری رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 12 سینٹی گریڈ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں