ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طالبان ترجمان کے ہاتھ پر امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا

کابل (صباح نیوز) طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھ پر کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر کرسٹو فر طویل عرصے سے افغانستان میں سرگرم تھا۔ ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی شہری کو کلمہ شہادت پڑھا کر مشرف بہ اسلام کیا۔

The post طالبان ترجمان کے ہاتھ پر امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں