ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاڑکانہ:تالاب میں گر کر 10 سالہ بچہ جاں بحق

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت)گاؤں لاشاری میں کھیلنے کے دوران پانی کے تالاب میں گر کر 10 سالہ بچہ سرتاج لاشاری بے ہوش ہوگیا جسے تشویش ناک حالت میں چانڈکا اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بچے کے موت کی تصدیق کی جبکہ ضروری کارروائی کے بعد متوفی بچے کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں