ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسکو: مقامی گینگ کے ہاتھوں ایک ہفتے کے دوران دوسرا صحافی قتل

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی آبادکار پولیس کے حصار میں قبلہ اول میں گشت کررہے ہیں

 

میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسکو کے سرحدی شہر تیخوانا میں مقامی گینگ نے ایک صحافی کو قتل کردیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ایک ہفتے کے دوران میکسیکو میں کسی صحافی کی ہلاکت کا دوسرا واقعہ ہے۔ لارڈیس میلڈوناڈو لوپیز کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی گاڑی میں تھی۔ خیال رہے کہ میکسکو کا شمار صحافیوں کے لیے خطرناک ممالک میں ہوتا ہے۔ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز مسلسل میکسکو کو افغانستان اور یمن کے ساتھ کی طرح خطرناک ممالک میں شامل کرتی رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں