ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کا زوریورپ میں جلد ہی ٹوٹ جائے گا‘ ڈبلیو ایچ او

 

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے اندازوں کے مطابق براعظم یورپ میں کورونا وبا کا زور جلد ختم ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اومیکرون کی لہر کم ہونے کے بعد آبادی میں بڑے پیمانے پر قوت مدافعت پیدا ہوجائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں