ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیمرون میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

کیمرون اور کوموروس کے درمیان کھیلے جانے والے  سیمی فائنل  میچ سے قبل داخلی دروازے پر بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

نیشنل پریس کی اطلاع کے  مطابق افریقہ کپ آف نیشنز میں کیمرون اور کوموروس کے درمیان کھیلے گئے میچ سے قبل داخلی دروازے پر بھگدڑ مچ گئی۔

بھگدڑ میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں ۔

زخمیوں کی دارالحکومت یاؤنڈے  میسا اسٹیٹ اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں