ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشہرہ ورکاں کڑیال روڑ پر مسافر ویگن ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی

نوشہرہ ورکاں تصادم حادثہ میں تین افراد شدید زخمی ویگن نوشہرہ ورکاں سے شیخو پورہ جارہی تھی۔زخمیوں میں نصرت بی بی،محمد یوسف،اور فیصل شامل ہیں
زخمیوں کو ریسکیو کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں