ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کابینہ نے بنڈل جزیرےکو پروٹیکٹڈ فاریسٹ ڈکلیئر کرنے کی منظوری دے دی

 سندھ کابینہ نے بنڈل جزیرےکو پروٹیکٹڈ فاریسٹ ڈکلیئر کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے بنڈل جزیرے کے ساتھ بڈو جزیرے کو بھی پروٹیکٹڈ فاریسٹ ڈکلیئر کرنے کی منظوری دی۔

سندھ کابینہ کا کہنا ہےکہ اسٹیل ملز اضافی اراضی نہیں بیچ سکتی، سب رجسٹرارکو اس اراضی کو ٹرانسفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان نے کہا کہ کے پی ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی اراضی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں