ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹارآل رائونڈر شاہد آفریدی ٹیم میں شامل ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹارآل رائونڈر شاہد آفریدی ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7کی فرنچائزڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم منیجر اعظم خان نے منگل کو بتایا کہ ا سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی اینٹیجن ریپڈ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا، جیسن رائے اور جیمز ونسآج ٹیم میں شامل ہوجائیں گے جبکہ نور احمد افغانستان کی آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے بعد ٹیم میں شامل ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں