ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا "انٹرسیکشن؛ گڈ لک، ایرن" نامی فلم سے متعلق سوشل میڈیا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نےترکی  ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کی مشترکہ پروڈکشن "انٹرسیکشن؛ گڈ لک، ایرن” نامی فلم میں  "ہیامو” لوک گیت کو "جیتے رہو ایرن ، پیغام کے ساتھ شئیر کیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر، ایردوان نےجیرن  ایجے اوکسوز کیآواز میں پیش کردہ ترک لوک گیت کی جھلکیوں کے ساتھ ساتھ ترابزون کے علاقے ماچکہ  میں  11 اگست 2017 کو  دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے ترک فوجی  ایرن کی تصویر کو بھی "جیتے رہو ایرن،  پیغام کے ساتھ شئیر کیا ہے۔

صدرایردوان نے  اپنے اس پیغام میں  TRT کے جنرل منیجر مہمت زاہد سوباجی نے صدر ایردوا ن کا  شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "میں اپنے صدر ایردوان کی جانب سے کی جانے والی حمایت  اور تعریف کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، علاوہ ازیں  اس فلم کی موسیقی  کو ترتیب دینے والی ہماری بیٹی  جیرن اور اس سفر میں تعاون کرنے والےاور فلم دیکھنے والے م تمام افراد کا   شکر گزار ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں