ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: گزشتہ برس صحافیوں پر 108حملے‘ 6ہلاک

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں صحافیوں سے متعلق ادارے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2021ء میں صحافیوں پر 108حملے کیے گئے،جن میں 6صحافی ہلاک ہوئے۔ ’انڈیا پریس فریڈم رپورٹ 2021‘ کے مطابق گزشتہ برس ملک بھر میں ابلاغی اداروں کے مراکز پر کارروائیاں کی گئیں،جن میں 8خواتین کو گرفتار کیا گیا۔ ریاست اتر پردیش، مدھیا پردیش اور تریپورہ ان علاقوں میں سرفہرست ہیں جہاں گزشتہ سال صحافیوں اور میڈیا ہاؤسز کو ٹارگٹ کیا گیا۔ اتر پردیش ،بہار ، آندھرا پردیش اور مہاراشٹرا میں صحافیوں کو قتل کیا گیا۔

The post بھارت: گزشتہ برس صحافیوں پر 108حملے‘ 6ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں