ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطین: 24گھنٹوں میں 10ہزار کورونا کیس

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 12فلسطینی دم توڑ گئے ، جب کہ اس دوران10ہزار 374 نئے کیسوں کی تصدیق کی گئی۔ وزارت صحت کے مطابق اس دوران فلسطینی علاقوں میں کورونا کے 2ہزار 172 مریض صحت یاب ہوئے۔

The post فلسطین: 24گھنٹوں میں 10ہزار کورونا کیس appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں