ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: تیل بردار جہاز میں آتشزدگی‘ 2افراد ہلاک

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک ) نائیجیریا میں آتش زدگی کے دو واقعات میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ اوگن میں پٹرول ٹینکر میں دھماکاہونے سے 2 افراد ہلاک اور 6دیگر زخمی ہو گئے۔ حادثہ کی زدمیں 3گاڑیاں اور ایک موٹر سائیکل آئی،جب کہ کئی آئل ٹرک جل کر راکھ ہوگئے۔ دوسری جانب نائیجریا کے تیل بردار جہاز میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی،جو ایف پی ایس او نامی کمپنی کی ملکیت بتایا گیا ہے۔

The post نائیجیریا: تیل بردار جہاز میں آتشزدگی‘ 2افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں