ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: پیٹرول ٹینکر میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک

مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا میں 2 ملین بیرل صلاحیت کے پیٹرول ٹینکر بحری جہاز میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق نائیجیریا کے ساحلی پیٹرول فیلڈ پر نیگر ڈیلٹا دریا کے قریب ایسکراووسٹرمینل کے قریب ٹرینٹی سپرٹ نامی بحری جہاز میں دھماکہ ہوا۔

دھماکے میں 10 افراد پر مشتمل عملے کی ٹیم ہلاک ہو گئی ہے۔

دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہے۔ امدادی ٹیموں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں