ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان انڈر19 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

اینٹیگوا(جسارت نیوز) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کا فائنل کل سر ویوین رچرڈزا سٹیڈیم، نارتھ سانڈ، انٹیگوامیں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے ویسٹ انڈیز میں جاری ہیں۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم نے میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں افغانستان کی ٹیم کو 15 رنز سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ بھارتی انڈر19 ٹیم نے دوسرے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کو 96رنز سے ہرا کر چوتھی مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ بھارتی ٹیم یش دھول کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں