ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جو بائیڈن کی مقبولیت میں تیزی سے کمی‘ رپورٹ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی عوامی مقبولیت ان کی صدارت کے دور میں اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ چکی گئی۔ رواں ماہ کروائے گئے رائے عامہ کے ایک جائزے کے نتائج میں یہ سامنے آیا ہے کہ 56فیصد امریکی شہری اب تک بائیڈن کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں ،جب کہ صرف 41فیصد کا کہنا ہے کہ وہ بطور صدر اپنی ذمے داریاں درست نبھا رہے ہیں۔ ایک ہفتہ قبل قبل کرائے گئے ایسے ہی ایک دیگر سروے کے مطابق 50فیصد شرکا ان سے غیر مطمئن تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں