ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سائرہ محبوب نے صبح نو لیڈیز نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (جسارت نیوز)سائرہ محبوب نیصبح نو لیڈیز نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئن شپ جیت لی۔ گزشتہ روز پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سارہ محبوب نے نور ملک کو 6-1 اور 6-1سے شکست دیکر چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ فائنل کے اختتام پر پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں