ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز شریف کی حکومت میں صاف پانی سمیت 56 کمپنیز کے قیام کا معاملہ

لاہور ہائیکورٹ نے ،56 کمپنیز کو غیر قانونی قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر نیا بینچ تشکیل دے دیا،جسٹس شاہد وحید 11 فروری کو کیس کی سماعت کریں گے۔
لاہور ہائیکورٹ نے کمپنیز کے رجسٹرڈ کرنے سے متعلق ایس ای سی پی اور رجسٹرار جوائٹ سٹاک کمپنیز کا دائرہ اختیار بارے جواب طلب کررکھا ہے ،بزدار حکومت کی جانب سے بھی عدالت میں شہباز حکومت کی 56 کمپنیز کو قانونی حیثیت ہونے کامؤقف اختیارکیاگیا ہے، درخواست گزار کی جانب سےمؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق دور حکومت میں صاف پانی سمیت دیگر قائم ہونے 56 کمپنیز کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں