ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جھل مگسی میں کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر ریلی نکالی

جھل مگسی کے ہیڈکوارٹر شہر گنداواہ میں بھی یونین کونسل پتری کے معتبرین نے بھی کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
ریلی میں علاقہ معتبرین اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی میں شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف کلمات درج تھے
ریلی پریس کلب سے نکلی جو شہر کے مختلف چوراہوں دنیا چوک سرکٹ ہاؤس ڈی سی آفس سے ہوتی ہوئی واپس پریس کلب پہنچی جہاں مقررین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ کشمیری بھائیوں پر بھارتی مظالم بربریت اور قتل عام بند کیئے جائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں